کچھ یادگار اشعار

یہ منقبت حضور تاج الشریعہ رحمہ اللہ کی شان میں لکھی گئی اس کے لکھنے کا سبب یہ بنا کہ میرے پاس میرے استاد محترم مبلغ ساؤتھ افریقہ خلیفہ تاج الشریعہ مولانا ناظم علی صاحب قبلہ دام فیضہ کی عربی زبان میں لکھی ہوئی ایک منقبت آئی جسے دیکھ کر کچھ لوگوں نے اس کے اردو ترجمے کی فرمائش کی جس کو خود استاد محترم نے کردیا پھر میں نے اس کا فارسی منظوم ترجمہ کرڈالا بفضلہ تعالیٰ جل و علا
یہ شعر ایک اردو شعر کا مفہوم ہے: مٹھیاں ریت سے بھر لو کہ سمندر میں تمھیں : اک نہ اک روز جزیروں کی ضرورت ہوگی
یہ شعر حضور جلالۃ العلم حافظ ملت علیہ الرحمۃ کے قول : ،، اتحاد زندگی ہے اور اختلاف موت ہے،، کا مفہوم ہے