ہمارے دوست مجاہد رضا کرناٹک کی فرمائش پر جن کو شہید کافی سے گہری عقیدت ہے
ایک بچے کی تسلی کے لیے اس کے پیر کی شان میں لکھے گئے چند شعر
منقبت در شان سیدنا شیخ سلطان ضمیر الحق میاں چشتی تغمدہ اللہ تعالیٰ بغفرانہ
یہ ہدیہ تشکر ہمارے دوست مولانا ولی محمد سہروردی صاحب قبلہ کی فرمائش پر ان کے استاد تاج العلماء علامہ تاج محمّد سہروردی دام ظلہ العالی کی شان میں لکھا گیا جو کہ باڑمیر کے دارالعلوم فیض غوثیہ کے بانی و مہتمم ہیں